کھٹا میٹھا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ترشی مائل میٹھا،خ چاشنی دار، کھٹے اور میٹھے مزے والا، خوش ذائیقہ؛ جھاڑی بوٹی کے بیر جو کھٹ مٹھے ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - ترشی مائل میٹھا،خ چاشنی دار، کھٹے اور میٹھے مزے والا، خوش ذائیقہ؛ جھاڑی بوٹی کے بیر جو کھٹ مٹھے ہوتے ہیں۔ sour and sweet